قابض پاکستانی فوج پر حملہ

بلوچستان میں گزشتہ کئی سالوں سے آزادی کی تحریک جاری ہے اور اس دوران بلوچ مزاحمتکاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان متعدد خونریز جھڑپیں ہوئیں ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ پاکستانی فوج اور دیگر ریاستی عسکری ادارے بلوچستان سے نکل جائے وگرنہ ان پر یہ حملے بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رکھے جائیں گے۔

Back to top button