بی ایس او آزاد

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) ایک آزادی پسند قوم پرست طلبہ تنظیم ہے۔ بی ایس او کے نام سے دیگر دھڑے بلوچستان میں پارلیمانی سیاست میں متحرک ہیں جو زیادہ تر پارلیمانی جماعتوں کے زیرِ دست ہیں۔ لیکن بی ایس او آزاد پارلیمانی سیاست کو بلوچ قومی مسئلہ کا حل نہیں سمجھتی اور پاکستان میں رہتے ہوئے پارلیمانی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ بی ایس او آزاد بلوچستان کی آزادی کے لیے پُرامن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔

Back to top button