بلوچ ریپبلکن آرمی

بلوچ ریپبلکن آرمی بلوچستان میں متحرک مسلح آزادی پسند تنظیم ہے جو بلوچستان بھر میں پاکستانی فوج، خفیہ اداروں کے اہلکاروں، ریاستی مخبروں، پاکستانی تنصیبات، ریلوے لائنوں، گیس پائپ لائنوں سمیت مختلف حملوں میں سرگرم رہی ہے۔ اس تنظیم کا ترجمان سرباز بلوچ ہے اور یہ تنظیم آزاد بلوچستان کے قیام کے لیے پاکستانی عسکری اداروں سے حالتِ جنگ میں ہے۔ بی آر اے کے مزاحمتکار بلوچستان بھر میں مسلح کاروائیوں میں انتہائی متحریک ہیں۔

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker