بلوچستان

بلوچستان بلوچ قوم کا وطن ہے جس کی سرزمین تین حصوں میں تقسیم ہے، بلوچستان کا ایک بڑا حصہ پاکستان اور ایران میں شامل کیا گیا ہے جبکہ افغاستان میں بھی بلوچ علاقے موجود ہیں۔ قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان محل وقوع میں اہم ترین خطہ ہے اس کے شمال میں افغانستان، صوبہ خيبر پختون خواہ، جنوب میں بحیرہ عرب، مشرق میں سندھ و پنجاب اور مغرب میں ایران واقع ہے۔ اس کا 832کلو میٹر سرحد ایران اور 1120کلو میٹر طویل سرحد افغانستان کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ 760کلو میٹر طویل ساحلی پٹی بھی بلوچستان میں ہے۔ ایران میں بلوچستان کا دارالحکومت زاہدان جبکہ پاکستان میں کوئٹہ ہے۔

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker