لشکرِ بلوچستان نے حب میں بم دھماکہ کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکرِ بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے اتوار کے روز بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں موندرہ چوک کے قریب ایف سی اور پولیس کی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا ، حملے میں قابض فورسز کے پانچ اہلکار شدید زخمی ہوئے ، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close