کالعدم جماعت اخوان المسلمین کے رہنما محمد بدیع سمیت چھتیس افراد کو عمر قید کی سزا

prison-chelmsfordقاہرہ(ری پبلکن نیوز ) مصر کی ایک عدالت نے کالعدم جماعت اخوان المسلمین کے رہنما محمد بدیع سمیت چھتیس افراد کو عمر قید کی سزا س
نا دی ہے۔ انہیں جولائی دو ہزار تیرہ میں عوام کو تشدد پر اکسانے کے الزامات کے تحت سزا دی گئی ہے۔ محمد بدیع کو پہلے ہی قتل اور تشدد کے مقدمات میں سزا دی جا چکی ہے۔ اسی مقدمے میں انچاس افراد کو تین سے پندرہ برس قید کی سزا بھی دی گئی ہے –

مزید خبریں اسی بارے میں

Close