پنجگور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

Kasur-arrested-7-men-involved-in-child-abuseپنجگور(ری پبلکن نیوز)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا تفصیلا ت کے مطابق پنجگورکے علاقے خدابادان میں پولیس معمول کی گشت پر تھی اس دوران 2مشتبہ افراد مسلم ولد ملنگ ،ساجد ولد لعل محمد سکنان تسپ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل و ٹی ٹی کوف برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیامذید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker