بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

BLFکوئٹہ(ری پبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسزکی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پیر کے روز سرمچاروں نے مشکے کے علاقے النگی میں فورسز کی نئی قائم شدہ کیمپ پر بھاری و خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے بھاری نقصان پہنچایا ترجمان نے کہاکہ فورسز نے عام آبادی پر حملہ کر کے نہتے لوگوں پر تشدد کے ساتھ کئی افراد کو اغوا کیامقصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہے گی تاہم دوسری جانب فورسز پر حملے سے متعلق تصدیق نہیں کی گئی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker