کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

islamabad-safe-city-project-deputy-superintendent-injured-in-firing-incident-1452593338-4808کوئٹہ(ری پبلکن نیوز ) کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا. پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ تھانہ کی حدود کلی بڑو میں ذاتی دشمنی کی بنا پرفائرنگ کر کے مراد خان نامی شخص قتل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئے لاش کوضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close