بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

islamabad-safe-city-project-deputy-superintendent-injured-in-firing-incident-1452593338-4808کوئٹہ(ری پبلکن نیوز)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کریم بخش کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے واقع کے اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا دی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی قتل کی وجہ دیرینہ رنجش بتائی جاتی ہے مزید کا رروائی مستونگ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker