بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق

cکوئٹہ(ری پبلکن نیوز)بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے کٹھان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ظفراللہ اور فراز آصف کو قتل کر دیااور ملزمان موقع سے فرارہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ لاشوں کوتحویل میں لے کرہسپتال پہنچا دیالاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close