تمپ میں ڈیتھ سکواڈ کیمپ پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع 

کیچ (ریپبلکن نیوز) تمپ میں ریاستی ڈیتھ سکواڈ پر حملہ، تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے گومازی میں نامعلوم مسلح افراد نے سرکاری حمایتہ آفتہ ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کے ٹھاکنے پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا کافی دیر تک مسلسل فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں آتی رہی جس سے پورا علاقہ گونجھتا رہا، علاقائی زرائع کی مطابق ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعت ہے جس کو آرمی نے اپنے طویل میں لے کر علاج کیلئے نامعلوم مقام پر منعتقل کردیا۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker