کیچ: زامران میں مسلح افراد میں چھڑپ چھ افراد ہلاک

تربت (ریپبلکن نیوز) مسلح افراد کے درمیان جھڑپ چھ افراد کے ہلاکت کی اطلاعات 

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مغرب کے وقت کیچ کے علاقے زامران میں سرحد سے منسلک سرک شہ میں ایران سے بلوچستان داخلے ہونے والے افراد پر پہلے سے گھات لگائے افراد نے فائرنگ کر دی۔ 

زرائع کے مطابق دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا جس کے نتیجے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ 

ہلاک شدگان میں اسماعیل ولد غلام محمد، شاہ داد ولد بہرام اور نواز ولد نظر ساکنین پروم پنجگور کے علاوہ دو دیگر افراد کے بارے میں معلومات تاحال موصول نہیں ہوسکی ہیں۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close