بلوچستان کے ضلع خاران میں پیرا ملٹری فورسز (ایف سی) کے پانچ اہلکار ہلاک

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع خاران میں قابض پاکستانی فوج کے پانچ اہلکار آئل ٹینکر کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے۔ 

ایف سی کے پانچ اہلکار ہلاکزرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی پیرا ملٹری فورسز (ایف سی) کے پانچ اہلکار آئل ٹینکر کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایف سی اہلکاروں کی گاڑی آئل ٹینکر کا تعاقب کر رہی تھی کہ گاڑی ٹینکر کے نیچے آگئی جس سے ایف سی کے پانچ اہلکار ہوگئے۔

کیچ سے دو بلوچ فرزند قابض فوج کے ہاتھوں اغواء

ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کا یہ واقعہ ضلع خاران کے علاقے پتکن چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا ہے۔ جبکہ ہلاک ہونے والے تین اہلکاروں کی شناخت سعید بادشاہ، یوسف، اور نعیم سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close