کینسر سے لڑنے والی قوم کی بیٹی آپ کے مدد کی منتظر

کراچی (ریپبلکن نیوز) نامور بلوچ آرٹسٹ طارق مراد کی بیٹی نور بی بی خون کے کینسر کے مرض میں مبتلاہے جس کی علاق کی لیے خطیررقم کی ضرورت ہے۔

طارق مراد کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے نور بی بی کی علاج کراچی کے ہسپتال این آئی بی ڈی میں 2013 سے چل رہا تھا، چند دن قبل ہسپتال ذرائع نے انہیں بتا یا کہ نور بی بی بلڈ کینسر کے آخری اسٹیج پر ہے اور انکی علاج اس ادارے کے ساتھ ممکن نہیں۔

پھر وہ انہیں آغاخان ہسپتال لے گئے جہاں ہسپتال ذرائع نے علاج کے لیے 50 لاکھ کی خطیر رقم کا ڈیمانڈ کیا جو انکے بس سے باہر کی بات ہے ۔

طارق مراد نے اس مشکل گھڑی میں حکومت، صاحبِ حیثیت حضرات اور بلوچ قوم سے اپیل کی ہے کہ انکی بیٹی کی علاج کے لیے انکی مدد کریں تاکہ وہ اپنی بیٹی کی زندگی بچا سکیں۔

طارق مراد سے رابطے کے لیے اس نمبر کا استعمال کریں۔
0333۔3692630

نور بی بی کے علاج کے لیے مالی مدد کرنے والے حضرات دیئے گئے اکاؤنٹ نمبرز پر رقم بھیج سکتے ہیں۔

اندرون ملک بنک اکاؤنٹ
اکاؤنٹ نمبر: 00225507058
اکاؤنٹ ٹائٹل: Tariq Murad
یو بی ایل، گارڈن برانچ کراچی

بیرون ملک امداد دینے والوں?کے لیے
pk76 unil 0109000225507058

مزید خبریں اسی بارے میں

Close