یونائٹیڈ بلوچ آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)یونائٹیڈ بلوچ آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع قلات کے علاقے جوہان کشک میں فورسز کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کرکے4 اہلکار وں کوہلاک اور2 کوزخمی کیا حملے کے بعد فورسز نے عام بلوچوں پر مارٹر گولے فائر کئے جس میں مال مویشی ہلاک ہوئے اور بے گناہ بلوچوں کو لاپتہ کر کے اپنے ساتھ لے گئے ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close