پیرکوہ میں پاکستانی فورسز کی ایک وسیع آپریشن کی تیاریاں

fc-forcesپیرکوہ میں پاکستانی فورسز کی ایک وسیع آپریشن کی تیاریاں، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ کے علاقوں میں پاکستانی فورسز نے وسیع آپریشن کا منصوبہ تیار کرلیا ہے اور بڑی تعداد میں فوجی کافلے سوئی سے پیرکوہ رات دیر گئے پہنچ چکے ہیں اور بیس سے زائد گاڈیاں قافلوں کی صورت میں بغیر روشنی کیئے ہوئے پیرکوہ قعلے میں داخل ہوئے ہیں خیال رہے کہ پیرکوہ کے ارد گرد کے علاقوں میں کچھ عرصہ خاموشی کے بعد گیس سپلائی لائنوں پر پھرسے حملے شروع کئے جا چکے ہیں اور ان حملوں کی زمہ دار بلوچ ریپبلکن آرمی قبول کرتی آرہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker