بلوچ ری پبلکن آرمی نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

 13002422_615548441931636_2816880270672258758_o(کوئٹہ (ری پبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے مختلف کاروئیوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں کنواں نمبر 21 ، 23 اور 27 سے پلائٹ جانے والی سولہ انچ قطر گیس پائپ لائن کی جنکشن پر دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردی اس کے علاوہ بی آر آے کے سرمچاروں نے 27 مئی کوبولان کے علاقے گری دوو میں پاکستانی فورسز کے کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں قافلے میں شامل ایک گاڈی کو شدید نقصان پہنچا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و ذخمی ہوئے ہماری کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker