گردی جنگل سے کوئٹہ جانے والی گاڑی سے 32کلو گرام کرسٹال بر آمد

چاغی(ری پبلکن نیوز)بلوچستان کے علاقے گردی جنگل سے کوئٹہ جانیوالی گاڑی سے 32 کلو گرام کرسٹال برآمد کر لیااطلاعات کے مطابق گردی جنگل سے کوئٹہ جانے والی ویگو گاڈی کو پدگ چیک پوسٹ پر روک کر تلاشی کے دوران خفیہ خانوں مین چھپائی گئی 32کلوگرام کرسٹار اپنے قبضے میں لیکر گاڈی کو اپنے قبضے میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے یک مچ کے علاقے میں ایک اور کاروائی میں 600کے جی منشیات میں استعمال ہونے والا کیمیکل اپنے قبضے میں لے لیا ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close