پسنی سے ملنے والی مسخ شدہ لاش کی شناخت ہوگئی

One-killed-in-Chamanکوہٹہ ( ری پبلکن نیوز) گزشتہ دنوں بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی سے ملنے والی مسخ شدہ لاش کی شناخت مراد ولد ملنگ سے ہو گئی ہے جو بلیدہ گرداگ کا رہائشی تھا۔ یاد رہے کہ مراد کو 7روز قبل تربت سے اغواء کیا گیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker