ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

derabugtigasblast_2-1-2015_173672_lکوئٹہ(ری پبلکن ن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کو میں نامعلوم افرادکی جانب سے دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کو میں نامعلوم افراد کی جانب سے کنویں سے پلانٹ کو جانیوالی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی پی پی ایل انتظامیہ نے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت شروع کر دی مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker