خضدار میں ایف سی قلعے پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، لشکر بلوچستان 

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز ) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سئیلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے خضدار کے علاقہ سمان کے مقام پر ایف سی کے قلعہ اور چوکیوں پر راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملے کئے۔ حملے میں قابض ایف سی کے متعدد اہلکاروں کی ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close