سوئی: ریٹائرڈ ملازمین کے ورثا کا احتجاج، شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) سوئی میں ریٹائر ملازمین کی کال پر سوئی شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، نمائدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں مکمل ہڑتال کیا گیا اور پاکستان پیٹرولیم کمپنی کے مختلف گیٹ بند کر کے بھر پور احتجاج کیا گیا جس میں پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ سے مطالبہ کیا گیا وہ قمامی افراد کے جائز مطالبات تسلیم کرتے ہوئے سن کوٹہ کے تحت ملازمین کے بچوں کی نوکریاں بحال کی جائے ورنہ احتجاج کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جائے گا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close