پنجگور:اہم ریاستی کارندہ حسن محمد حسنی فائرنگ سے شدید زخمی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) ​پنجگور کے علاقے گرمکان میں فائرنگسے اہم ریاستی مخبر حسن محمد حسنی شدید ذخمی جبکہ ایک ساتھی ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق آج شام پنجگورکے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گرمکان پنجگور کے رہائشی اور ریاستی آلہ کار حسن محمد حسنی شدید ذخمی ہوا ہے جبکہ اس کا ایک ساتھی اس حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ اس حملے میں حسن محمد حسنی کا ساتھی بشیر نامی شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close