سنگسیلا اور گوڑی میں پاکستانی فوج کا آپریشن و بمباری میں دو افراد شہید 

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی افواج کا شدید زمینی و فضائی آپریشن آغاز، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ اور گوڑی میں صبح سے پاکستانی آرمی نے عام آبادیوں پر فوجی آپریشن کا آغاز کر رکھا ہے، جس میں دو گن شپ ہیلی کاپٹر اور بڑی تعداد میں زمینی فوج حصہ لے رہی ہے، اطلاعات کے مطابق فوجی دستوں نے گوڑی کے علاقے میں کئی گھروں کو نظر آتش کردیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر لوگوں کے مال مویشی بھی ریاستی فورسز نے قبضے میں لی ہیں سنگسیلا آپریشن میں دو افراد کی شہادت کی بھی اطلاعت ہیں تاہم مزید تفصیلات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker