پاکستانی فورسز نے ایک معصوم بلوچ بچی کو شہید کردیا

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستانی فورسز نے ایک دہشتگردانہ کاروائی میں ایک معصوم بچی کو شہید کردیا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو پاکستانی پیرا ملٹری فورسز نے تربت کے علاقے کلاتک میں فائرنگ کرتے ہوئے زینب ولد سلمان بلوچ  کو شہید جبکہ دو کو زخمی کردیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close