نصیر آباد : ایف سی کا عام آبادیوں پر حملہ

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) نصیر آباد میں پاکستانی پیرا ملٹری فورسز کا عام آبادیوں پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستانی ایف سی اہلکاروں نے نصیر آباد کے علاقے گوٹھ امداد میں حملہ کرتے ہوئے عام آبادیوں کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں نہتے لوگوں کے  مال مویشیوں کو بھی لوٹا گیا جبکہ لوگوں کو شدید تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker