حیربیار مری دس دسمبر کو بھارت کا دورہ کرینگے

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما اور فری بلوچستان موؤمنٹ کے سربراہ  نوابزادہ حیربیار مری بھارت کا دورہ کرینگے۔

فری بلوچستان موومنٹ کے مطابق  حیربیار مری نے دہلی اسٹڈی گروپ کے صدر اور بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر رہنما وجے جولی کے انڈیا آنے کی دعوت قبول کی ہے ۔

بلوچ رہنماء و فری بلوچستان موؤمنٹ کے سربراہ حیربیار مری 10 دسمبر کو نئی دہلی میں منعقد ،،بلوچستان میں انسانی حقوق،، کے موضوع پر سیمینار میں خطاب کرکے ہندوستانی عوام اور میڈیا نمائندوں کو آگاہی دیں گے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close