سوئی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین بلوچ اغواء

سوئی (ریپبلکن نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ کیا گیا ہے. سوئی کے علاقوں پٹ فیڈر اور آرڈی 238 میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران نہتے لوگوں کے گھروں کو نذرآتش کردیا ہے جبکہ دورانِ آپریشن لوگوں کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا. ریپبلکن نیوز کے نمائندے کے مطابق فوجی کاروائی کے دوران پاکستانی فورسز نے تین افراد کو اغواء بھی کیا ہے جن کی شناخت وہاب بگٹی ولد شاہوبگٹی،  ایاز بگٹی ولد شاہوبگٹی اور نورا بگٹی ولد امین بگٹی سے ہوگئی ہے. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close