لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2359دن ہوگئے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2359دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچستان سوشل سروس آرگنائزیشن کے چیئرمین میر بختیار احمد بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعان کا قیین دلایا ۔ اور انہوں نے کہاکہ جہاں پاکستانی میڈیا کا کردار کا تعلق ہے تو وہ سب سے کے سامنے ہیں۔ توتک کے لاپتہ بلوچوں کے اجتماعی قبروں کے واقعہ کو پاکستانی میڈیانے بے دلی سے رپورٹ کیا مگر یہ رپوٹنگ بھی ریاستی قوتوں کی ہدایت کے تابع نظر آئی ۔ وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہاکہ بلوچ قوم اپنے آزاد جدا گانہ قومی تشخص کی بحالی کے لئے ہر قسم کی قربانیاں دیتے ہوئے جذبہ حریت کی نت نئی مثالیں قائم کر رہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close