تربت میں لیویز اہلکار سمیت دو افراد قتل

Turbatکوئٹہ(ری پبلکن نیوز)بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے زاعمران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیویزا ہلکار طاہر اور اس کے ساتھی صدام کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے واقع کے اطلاع ملتے ہی لیویز کے عملے نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker