کوئٹہ؛ مسلح افراد نے کسٹم اہلکار کو قتل کردیا

​کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اہلکار کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شیخ زید ہسپتال کے قریب لنک روڈ پر کسٹم کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  کسٹم اہلکار محمد قاسم ولد محمد صادق سکنہ لاہور جاں بحق۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close