کوئٹہ؛ ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق دشت میں کوئٹہ سے سبی جانے والی مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 3 افراد جاں بحق 6 زخمی ہوئے ہیں جن کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے،

مزید خبریں اسی بارے میں

Close