بلوچ ریپبلکن گارڈ نے سبی میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی،

سبی (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن گارڈذ کے ترجمان دوستین بلوچ نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے سبی کے علاقے بالاناڑی کے قریب کوئٹہ اور سبی کے مین روڈ پر قائم فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں قابض  فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے  ہماری کارروائیاں مقصد کے حصول تک جاری رہینگے ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker