ڈیرہ بگٹی میں احتجاج پر بیٹھے نوجوان کی حالت غیر

واضع رہے احتجاجی کیمپ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہے

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں احتجاج پر بیٹھے نوجوان کی حالت غیر، ریپبلکن نیوز کے نمائدے کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں  پی پی ایل کمپنی کی ناانصافیوں اور ظلم کے خلاف احتجاجی کیمپ میں کئی روز سے بیٹھے نوجوان لیاقت بگٹی کی  خراب ہوگئی واضع رہے احتجاجی کیمپ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہے اور اس میں کئی نوجوان پی پی ایل انتظامیہ کی نا انصافیوں جس میں ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو نوکری فراہم کرنے سے انکار پر علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں احتجاج پر بیٹھے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close