بلوچستان لبریشن فرنٹ نے اسنائپر حملے سے فوجی اہلکار کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہد اری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز مند کے علاقے ملاچات میں پاکستانی فوجی چوکی پر اسنائپر سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا،گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close