فلپائنی: فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپیں، 19ہلاک

نینلا (ریپبلکن نیوز) فلپائن میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 19 شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں صوبہ لیناؤ ڈل سیور میں ہوئیں جھڑپوں میں 19 عسکریت پسند ہلاک جبکہ فوجیوں سمیت متعدد زخمی ہوئے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker