سنگسیلا میں فوجی آپریشن، دو افراد شہید، خاتوں سمیت تین زخمی حالت میں اغوا

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) سنگسیلا میں آپریشن دو افراد شہید، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا اور سیاہ آف میں پاکستانی افواج نے پڑے پیمانے پر زمینی دستوں اور چار ہیلی کاپٹروں کے مدد سے ڈیرہ بگٹی کے علاقوں سنگسیلا اور سیا آف میں آپریشن کرتے ہوئے عام آبادیوں پر شیدید شیلنگ اور بمباری کی جس کے نتیجے میں سنگسیلا میں دو افراد شہید ہوگئے جبکہ ایک خاتوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے لاشوں اور زخمیوں کو فورسز کے اہلکار ہیلی کاپٹروں میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے آمدہ اطلاعات کے مطابق فورسز نے آپریشن کا دائرہ کار ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے سرحدی علاقے بامبور تک پھیلا دیا ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close