بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد،نصیر آباد میں فوجی یلغار

 کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلیدہ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت  راحیل سے ہوگئی ہے۔مقتول کو تشدد کے بعد گولی مارکر ہلاک کیا گیا ہے۔

دوسری جانب  ڈیرہ بگٹی اور لہڑی کے درمیانی علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز نے دورانِ فوجی آہریشن متعدد گھر نذر آتش کر دئیے ہیں اور متعدد افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔  –

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker