کامریڈ عبدالواحد بلوچ کے اغواء کے خلاف کمپئین چلانے کا اعلان

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) ممتاز سماجی کارکن اور ماہنامہ لبزانک حب (بلوچی) کے ایڈیٹر کامریڈ عبدالواحد بلوچ کے اغواء کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی جانب سے سوشل میڈیا میں کمپئین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ کامریڈعبدالواحد بلوچ کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی ٹول پلازہ سے اغواء کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

مزید پڑھیں: ممتاز سماجی کارکن کامریڈ واحد بلوچ اغواء

سوشل میڈیا اکٹیوسٹ کی جانب سے فرائم کرد ہ معلومات کے مطابق کمپئین کل بروزِ جمعہ بلوچستان وقت کے مطابق 5بجے سے 9بجے تک چلائی جائیگی جس میں #SaveWahidBalochکے ہیش ٹیگ کا ستعمال کیا جائیگا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close