بی ایل ایف نے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندےبشیر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہ نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ بدھ کو سرمچاروں نے حب چوکی میں پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم رکن جھاؤ کے رہائشی بشیر ولد قادر داد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا۔ وہ عام لوگوں کو ڈرانے، دھمکانے اور سرنڈر کرانے اور جھاؤ میں کئی آپریشنوں میں ملوث ہے۔ بشیر جیسے لوگ بلوچ قومی تحریک کے خلاف سرگرم ہیں، مگر ہم سب پر واضح کرتے ہیں کہ وہ کدھر بھی ہوں، انہیں اپنی بلوچ دشمنی کے سزا ضرور ملے گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close