امداد امیت عرف نوید بلوچ ریاست کے سامنے سجدہ ریز

پنجگور ( ریپبلکن نیوز) مسلح تنظیم کے رکن امداد امیت عرف نوید ریاست کے سامنے سجدہ ریز۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور سے تعلق رکھنے والے امداد امیت جو کہ گزشتہ دو سالوں سے امارات میں مقیم تھے گزشتہ دنوں پنجگور میں واپس آکر ریاست کے سامنے ڈھیر ہوگئے۔ یاد رہے کہ امداد کے بھائی شہید سالم بلوچ کو ریاستی فورسز نے دوران حراست شہید کیاتھا ۔شہید سالم بلوچ کا تعلق بلو چ ریپبلکن آرمی سے تھا۔مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے زرائع نے تصدیق کی ہے کہ مذکورہ شخص ریاست کے سامنے سرنڈر ہوچکا ہے۔ لیکن اس شخص کا تنظیم میں کوئی رول نہیں تھا جبکہ امداد گزشتہ دو سالوں سے امارات میں رہائش پزیر تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close