آواران حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے مند میں ساتھی حادثے میں شہید، بی آر اے

کوئٹہ (رہپبلکن نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آوران کے علاقے ماشی میں آرمی کے مرکزی کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان پنچایا جبکہ مند کے علاقے شاہ بیک کلات میں ایک تنظیمی مشن کے تیاری کے دوران حادثاتی طور پر تنظیم کا  نوجوان ساتھی پرویز عرف مھران ولد ناصر گولی لگنے کی وجہ سے شہد ہوگئے بی آر اے شہید پرویز کو قومی خدمات پر خراج تحسین ہیش کرتا ہے۔شھید پرویز گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے تنظیم سے منسلک تھے اور انتہائی بہادری اور حوصلے کے ساتھ جھد آزادی میں پیش پیش رہے اور کسی لالچ اور اغراض سے بالاتر ہوکر جھد آزادی کے کارواں میں شامل رہے جو دیگر نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے بی آر اے شھید کی مشن بلوچ سرزمین کی آزادی تک جنگ جاری رکھنے کا عزم کرتا ہے ـ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker