پاکستان کے وزیر اعظم کا چین میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کی مزمت کرنے سے انکار

ویب ڈیسک (ریپبلکن نیوز) مزہب کے ٹھیکیدار اور خود کو اسلام کا قعلہ کہنے والے پاکستان کے وزیر اعظم کا چین میں مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت کی مزمت کرنے سے انکار ۔

عمران خان نے ایک ٹی وی انٹریوں کے دوران چین کے صوبے سنکیانگ میں چینی مسلمانوں پر ظلم و جبر کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ انہیں اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے 

واضع رہے کہ پاکستان کشمیر سے فلسطین تک مسلمان کارڈ کا استعمال کرتا آرہا ہے اور مزہب کو اپنے ہتھیار کے طور پر اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتا رہا ہے 

جبکہ چین سے اربوں ڈالر ملنے کے بعد پاکستانی حکومت نے چینی مسلمان آبادی کے خلاف جاری ظلم و بربریت پر کبھی بات نہیں کی اور نہ ہی اس کی مزمت کی ہے۔ 

پاکستانی وزیر اعظم کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button