مند میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ 

کیچ (ریپبلکن نیوز) آج شام مند کے علاقے گواک میں فورسز کی چوکی پر حملہ، تفصیلات کے مطابق شام کے وقت بلوچ سرمچاروں نے دو اطراف سے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا فائرنگ کا تبادلہ دیر تک جاری رہا جس کی وجہ سے بھاری نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے واضح رہے کہ گزشتہ دو دنوں سے اس علاقے میں فورسز کا مردم شماری جاری ہے اور علاقہ سخت سیکورٹی کے حصار میں ہے ـ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close