بی آر اے کا مردم شماری کی سیکورٹی پر معمور اہلکاروں پر آر پی جی سیون سے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے مردم شماری کرنے وقلے ٹیم کے ہمراہ پاکستانی آرمی کے اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے سرمچاروں نے مردم شماری کے ٹیم کی سیکورٹی پر معمور پاکستانی اہلکاروں پر شام کے وقت مند کے علاقے جلال آباد میں آر پی جی سیون اور دیگر جدوید ہتیاروں سے حملہ کردیا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامناکرنا پڑا۔ترجمان نے کہا کہ پاکستانی آرمی بلوچ علاقوں میں بزورِ بندوق لوگوں سے شناختی کارڈز چھین کر مردم شماری کر رہے ہیں۔ سرباز بلوچ نے کہا کہ انکے حملے سرزمین کی آزادی تک جاری رئینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker