دکی؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

لورالائی (ریپبلکن نیوز) دکی کےعلاقے لونی بنہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق  ہوا ہے جس کی شناخت پارادین ولدصابر علی خان قوم لونی کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش سول ہسپتال دکی منتقل کر دیا گیا ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close