شاپک میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا

 کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص پر فائرنگ کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ گزشتہ شب شاپک میں پیش آیا۔ جس میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ریاض نامی شخص کو قتل کردیا۔ جبکہ حملہ آوروں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker