ہوشاپ میں فورسز نے لاش قبضے میں لیکر ورثا کو اغوا کر لیا۔ 

آواران (ریپبلکن نیوز) ہوشاب میں فورسز نے لاش قبضے میں لیکر تین افراد کو اغوا کر لیا، تفصیلات کے مُطابق گزشتہ روز یوسف ولد ملگ جو کراچی میں وفات پاگئے تھے ورثا لاش کو آپنے آبائی علاقے ھوشاب میں لا رھے تھے کہ قابض آرمی نے ھوشاب کے علاقے تل میں لاش سمیت لوار والد ملنگ، سلیم، نواز اور شاکر نامی شخص کو ا اغواء کر لیا.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close