لشکر بلوچستان نے گیس پائپ لائن اُڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ جمعے کے رات ڈھائی بجے ہمارے سرمچاروں نے اندرون سندھ سے کراچی کو گیس سپلائی کرنے والی مین پائپ لائن کو منگھوپیر میں ہمدرد یونیورسٹی کے قریب بارودی مواد سے اُڑا دی ۔ دھماکے سے گیس پائپ لائن مکمل تباہ ہوگئی، گیس پائپ لائن کو اُڑانے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close